ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 43

قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
وہ کہیں گے ہم نماز ادا کرنے والوں میں نہیں تھے۔ En
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
En
وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔