ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 42

مَا سَلَکَکُمۡ فِیۡ سَقَرَ ﴿۴۲﴾
تمھیں کس چیز نے سقر میں داخل کر دیا؟ En
کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
En
تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔