ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 4

وَ ثِیَابَکَ فَطَہِّرۡ ۪﴿ۙ۴﴾
اور اپنے کپڑے پس پاک رکھ۔ En
اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
En
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔