ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 34

وَ الصُّبۡحِ اِذَاۤ اَسۡفَرَ ﴿ۙ۳۴﴾
اور صبح کی، جب وہ روشن ہو! En
اور صبح کی جب روشن ہو
En
اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔