ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 33

وَ الَّیۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَ ﴿ۙ۳۳﴾
اور رات کی، جب وہ جانے لگے! En
اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
En
اور رات کی جب وه پیچھے ہٹے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔