ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 30

عَلَیۡہَا تِسۡعَۃَ عَشَرَ ﴿ؕ۳۰﴾
اس پر انیس (مقرر) ہیں۔ En
اس پر اُنیس داروغہ ہیں
En
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔