ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 28

لَا تُبۡقِیۡ وَ لَا تَذَرُ ﴿ۚ۲۸﴾
وہ نہ باقی رکھتی ہے اور نہ چھوڑتی ہے۔ En
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
En
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔