ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 20

ثُمَّ قُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۲۰﴾
پھر مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی! En
پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
En
وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔