ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 19

فَقُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۹﴾
پس وہ مارا جائے، اس نے کیسی بات بنائی! En
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
En
اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔