ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 18

اِنَّہٗ فَکَّرَ وَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۸﴾
بے شک اس نے غور و فکر کیا اور بات بنائی۔ En
اس نے فکر کیا اور تجویز کی
En
اس نے غور کرکے تجویز کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔