ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 15

ثُمَّ یَطۡمَعُ اَنۡ اَزِیۡدَ ﴿٭ۙ۱۵﴾
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔ En
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
En
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔