ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 14

وَّ مَہَّدۡتُّ لَہٗ تَمۡہِیۡدًا ﴿ۙ۱۴﴾
اور میں نے اس کے لیے سامان تیار کیا، ہر طرح تیار کرنا۔ En
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
En
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔