ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 13

وَّ بَنِیۡنَ شُہُوۡدًا ﴿ۙ۱۳﴾
اور حاضر رہنے والے بیٹے (عطا کیے)۔ En
اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
En
اور حاضر باش فرزند بھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔