ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المزمل (73) — آیت 5

اِنَّا سَنُلۡقِیۡ عَلَیۡکَ قَوۡلًا ثَقِیۡلًا ﴿۵﴾
یقینا ہم ضرور تجھ پر ایک بھاری کلام نازل کریں گے۔ En
ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
En
یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔