ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المزمل (73) — آیت 3

نِّصۡفَہٗۤ اَوِ انۡقُصۡ مِنۡہُ قَلِیۡلًا ۙ﴿۳﴾
آدھی رات( قیام کر)، یا اس سے تھوڑا سا کم کرلے۔ En
(قیام) آدھی رات (کیا کرو)
En
آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کرلے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔