ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ نوح (71) — آیت 9

ثُمَّ اِنِّیۡۤ اَعۡلَنۡتُ لَہُمۡ وَ اَسۡرَرۡتُ لَہُمۡ اِسۡرَارًا ۙ﴿۹﴾
پھر بے شک میں نے انھیں کھلم کھلا دعوت دی اور میں نے انھیں چھپا کر دعوت دی، بہت چھپا کر۔ En
اور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
En
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔