ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ نوح (71) — آیت 3

اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ۙ﴿۳﴾
کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو۔ En
کہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو
En
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔