ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ نوح (71) — آیت 20

لِّتَسۡلُکُوۡا مِنۡہَا سُبُلًا فِجَاجًا ﴿٪۲۰﴾
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں پر چلو۔ En
تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
En
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔