ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ نوح (71) — آیت 14

وَ قَدۡ خَلَقَکُمۡ اَطۡوَارًا ﴿۱۴﴾
حالانکہ یقینا اس نے تمھیں مختلف حالتوں میں پیدا کیا۔ En
حالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہے
En
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔