ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 6

اِنَّہُمۡ یَرَوۡنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ﴿۶﴾
بے شک وہ اسے دور خیال کر رہے ہیں۔ En
وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے
En
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔