ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 5

فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۵﴾
پس تو صبر کر، بہت اچھا صبر۔ En
(تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
En
پس تو اچھی طرح صبر کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔