ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 35

اُولٰٓئِکَ فِیۡ جَنّٰتٍ مُّکۡرَمُوۡنَ ﴿ؕ٪۳۵﴾
یہی لوگ جنتوں میں عزت دیے جانے والے ہیں۔ En
یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے
En
یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔