ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 34

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾
اور وہ جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں۔ En
اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں
En
اور جو اپنی نمازوں کی حفاﻇت کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔