ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 29

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ﴿ۙ۲۹﴾
اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ En
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
En
اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔