ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 24

وَ الَّذِیۡنَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۪ۙ۲۴﴾
اور وہ جن کے مالوں میں ایک مقرر حصہ ہے۔ En
اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے
En
اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔