ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 23

الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَاتِہِمۡ دَآئِمُوۡنَ ﴿۪ۙ۲۳﴾
وہ جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں۔ En
جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں
En
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔