ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 21

وَّ اِذَا مَسَّہُ الۡخَیۡرُ مَنُوۡعًا ﴿ۙ۲۱﴾
اور جب اسے بھلائی ملتی ہے تو بہت روکنے والا ہے۔ En
اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے
En
اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔