ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعراف (7) — آیت 15

قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿۱۵﴾
فرمایا بے شک تو مہلت دیے جانے والوں سے ہے۔
فرمایا (اچھا) تجھ کو مہلت دی جاتی ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔