ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعراف (7) — آیت 122

رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾
موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔
یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر
جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔