ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعراف (7) — آیت 121

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
انھوں نے کہا ہم جہانوں کے رب پر ایمان لائے۔
اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے
کہنے لگے کہ ہم ایمان ﻻئے رب العالمین پر

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔