ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعراف (7) — آیت 120

وَ اُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سٰجِدِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ۚۖ
اور جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے۔
(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے
اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔