ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأعراف (7) — آیت 119

فَغُلِبُوۡا ہُنَالِکَ وَ انۡقَلَبُوۡا صٰغِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۚ
تو اس موقع پر وہ مغلوب ہو گئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔
اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے
پس وه لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہوکر پھرے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔