ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 8

فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾
تو کیا تو ان کا کوئی بھی باقی رہنے والا دیکھتا ہے؟ En
بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
En
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔