ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 52

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۵۲﴾
پس اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
En
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔