ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 51

وَ اِنَّہٗ لَحَقُّ الۡیَقِیۡنِ ﴿۵۱﴾
اور بلاشبہ وہ یقینا ثابت شدہ یقین ہے۔ En
اور کچھ شک نہیں کہ یہ برحق قابل یقین ہے
En
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔