ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 50

وَ اِنَّہٗ لَحَسۡرَۃٌ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۰﴾
اور بے شک وہ یقینا کافروں کے لیے حسرت (کا باعث) ہے۔ En
نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے
En
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔