ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 47

فَمَا مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡہُ حٰجِزِیۡنَ ﴿۴۷﴾
پھر تم میں سے کوئی بھی( ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔ En
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا
En
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔