ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 46

ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡہُ الۡوَتِیۡنَ ﴿۫ۖ۴۶﴾
پھر یقینا ہم اس کی جان کی رگ کاٹ دیتے۔ En
پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
En
پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔