ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 41

وَّ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
اور یہ کسی شاعرکا قول نہیں، تم بہت کم ایمان لاتے ہو۔ En
اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
En
یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔