ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 40

اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿ۚۙ۴۰﴾
بلاشبہ یہ (قرآن) یقینا ایک معزز پیغام لانے والے کا قول ہے۔ En
کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
En
کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔