ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 4

کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ وَ عَادٌۢ بِالۡقَارِعَۃِ ﴿۴﴾
ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی(قیامت) کو جھٹلادیا۔ En
کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
En
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔