ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 36

وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ ﴿ۙ۳۶﴾
اور نہ اس کے لیے زخموں کے دھوون کے سوا کوئی کھانا ہے۔ En
اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے
En
اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔