ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 34

وَ لَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الۡمِسۡکِیۡنِ ﴿ؕ۳۴﴾
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ En
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا
En
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دﻻتا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔