ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 33

اِنَّہٗ کَانَ لَا یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۙ۳۳﴾
بلاشبہ وہ بہت عظمت والے اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا۔ En
یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا
En
بیشک یہ اللہ عظمت والے پرایمان نہ رکھتا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔