ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 31

ثُمَّ الۡجَحِیۡمَ صَلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۱﴾
پھر اسے بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔ En
پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
En
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔