ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 30

خُذُوۡہُ فَغُلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۰﴾
اسے پکڑو، پس اسے طوق پہنادو۔ En
(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو
En
(حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنادو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔