ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 3

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحَآقَّۃُ ؕ﴿۳﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ ہو کر رہنے والی کیا ہے؟ En
اور تم کو کیا معلوم ہے کہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
En
اور تجھے کیا معلوم ہے کہ وه ﺛابت شده کیا ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔