ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 29

ہَلَکَ عَنِّیۡ سُلۡطٰنِیَہۡ ﴿ۚ۲۹﴾
میری حکومت مجھ سے برباد ہو گئی۔ En
(ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی
En
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔