ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 28

مَاۤ اَغۡنٰی عَنِّیۡ مَالِیَہۡ ﴿ۚ۲۸﴾
میرا مال میرے کسی کام نہ آیا۔ En
آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا
En
میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔