ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 27

یٰلَیۡتَہَا کَانَتِ الۡقَاضِیَۃَ ﴿ۚ۲۷﴾
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔ En
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی
En
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔